#یوتھ_انڈس_کی_ایک_غریب_کی_مدد جکھڑامام شاہ چوک پر اچانک ٹریکٹر ایک غریب دہاڑی دار ضعیف آدمی کی گڈھا رہڑی میں ٹکرا گیا،جس کے نتیجے میں رہڑی کا بہت نقصان ہوا،اور غریب بہت اداس ہو گیا،اور یوتھ انڈس آرگنائزیشن نے فورا اس غریب کی رہڑی کی مکمل مرمت کروا دی،انشااللّہ اپنے علاقے کا ہر چھوٹا اور بڑا فلاحی کام کریں گئیں۔
No comments:
Post a Comment